ممتاز کاروباری شخصیت چودھری یعقوب کے صاحبزادے کی شادی

ممتاز کاروباری شخصیت چودھری یعقوب کے صاحبزادے کی شادی

لاہور (پ ر) ممتاز کاروباری شخصیت چوہدری یعقوب کے صاحبزادے افتخار کی دعوتِ ولیمہ کی تقریب ازمیر ٹاؤن کے مقامی شادی ہال میں ہوئی جس میں بزنس کمیونٹی سماجی سیاسی اور سول سوسائٹی کے نمائندوں کے علاوہ ملک صابر، حاجی نواز گڈو، چوہدری کامران، پرویز رانا، ملک عمر، ملک منظور، حاجی مقبول، حاجی اکرم، ملک غفور سمیت عزیز اوقارب کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔

مزید : میٹروپولیٹن 4