ائیرکموڈور طاہر عبدالمجید رانجھاکی ائیر وائس مارشل کے عہدے پر ترقی

ائیرکموڈور طاہر عبدالمجید رانجھاکی ائیر وائس مارشل کے عہدے پر ترقی

 اسلام آباد (آن لائن) ائیرکموڈور طاہر عبدالمجید رانجھا کو ائیر وائس مارشل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔ ترجمان پاک فضائیہ کے مطابق منگل کے روز ائیر کموڈور طاہر عبدالمجید رانجھا کو ترقی دے کر ائیر وائس مارشل بنا دیا گیا۔ ائیر وائس مارشل طاہر عبدالمجید رانجھا نے نومبر 1985ء میں پاک فضایہ میں کمیشن حاصل کیا تھا اپنے تیس سالہ کیرئیر کے دوران انہوں نے پاک فضائیہ کے مختلف شعبوں ٹرانسپورٹ‘ سکوارڈن فلائیٹ ونگ اور آپریشنل بیسز کی کمانڈ کی ائیرکموڈور 

مزید : صفحہ آخر