باغبانپورہ پولیس نے سابق ایس ایچ او کے خلاف مقدمہ درج کرلیا

باغبانپورہ پولیس نے سابق ایس ایچ او کے خلاف مقدمہ درج کرلیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لا ہور (کرا ئم سیل ) باغبانپورہ پولیس نے مال مقدمہ اور دیگر سامان خورد برد کرنے پر اپنے سابق ایس ایچ او کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔سابق ایس ایچ او صفدر سجادسمیت دیگر 3پولیس اہلکار بھی مقدمہ میں نامزد ہیں۔بتایاگیاہے کہ سب انسپکٹر شوکت اور اے ایس آ ئی شبیر اور فراز نے اسلحہ اور دیگر قیمتی اشیا خورد برد کی تھیں۔

مزید :

علاقائی -