گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں روپے کا چپ بورڈجل کرراکھ ہو گیا

گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں روپے کا چپ بورڈجل کرراکھ ہو گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(کرائم سیل) سندر کے علاقے میں گودام میں آگ لگنے کے نتیجے میں لاکھوں روپے مالیت کا چپ بورڈجل کرراکھ ہو گیا، اطلاع ملنے پر فائربریگیڈکے عملے نے موقع پرپہنچ کر آگ پرقابو پا لیا۔ بتایاگیا ہے کہ سندر کے علاقے رائیونڈروڈپرواقع گودام میں بجلی کے شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگنے کے نتیجے میں گودام میں موجودلاکھوں روپے مالیت کا چپ بورڈجل کرراکھ ہو گیا ۔ریسکیو1122ا ورفائر بریگیڈکے عملے نے موقع پر پہنچ کرآگ پرقابو پا لیا۔

مزید :

علاقائی -