لاکھوں کے سرکاری درخت چوری

لاکھوں کے سرکاری درخت چوری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

عارفوالہ(نمائندہ اپاکستان) بیٹ جیوں شاہ کے فاریسٹ گارڈ شکیب اعطم نے درخواست دی کہ عادی چوروں غضنفر علی۔ محمد علی ۔نذر فرید ۔محمد بشیر ۔غلام یٰسین ۔رمضان اور ظہور احمد سکنہ 15/EB جیوں شاہ نے پاکپتن کنال سے درمیانی شب ملزمان نے655400 روپے مالیت کے درخت سرکاری چوری کاٹ لیے اطلاع ملنے اہلکاروں نے چھاپہ مارا تو ملزمان 475500 روپے مالیت لکری چھور کر بھاگ گئے مسروقہ سرکاری لکڑی قبضہ میں لے لی ملزمان کو جرمانہ کیا گیا لیکن ملزمان جرمانہ ادا کرنے سے انکاری ہوگئے۔ مقدمہ درج

مزید :

علاقائی -