دوسراٹیسٹ، بنگلہ دیش کے خلاف پاکستان کی شاندار بیٹنگ،3وکٹوں کے نقصان پر 323 رنز بنالیے

دوسراٹیسٹ، بنگلہ دیش کے خلاف پاکستان کی شاندار بیٹنگ،3وکٹوں کے نقصان پر 323 ...
دوسراٹیسٹ، بنگلہ دیش کے خلاف پاکستان کی شاندار بیٹنگ،3وکٹوں کے نقصان پر 323 رنز بنالیے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ڈھاکہ(مانیٹرنگ ڈیسک) دوسرے ٹیسٹ میچ کے پہلے روز قومی ٹیم نے شاندار بیٹنگ کی اور دن کے اختتام پر 3وکٹوں کے نقصان پر   یونس خان کے بعد اظہر علی کی سنچری کی بدولت 323رنز بنالیے۔

پاکستانی بلے باز اظہر علی127اور مصباح الحق 9رنز پر کریز پر موجود ہیں۔یونس خان نے اپنے کیریئر کی 29ویں سنچری مکمل کی اور 148رنز کرکےمحمد شاہد کا شکار بنے۔
پاکستان کو پہلا نقصان 3.3اوور میں 9کے مجموعی سکور پر اٹھانا  پڑا جس میں محمد حفیظ 8رنز بنا کر محمد شاہد کی گیند پر مشفیق الرحمان کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہوئے ۔ دوسرے آؤٹ ہونے والے کھلاڑی سمیع اسلم 19رنز بنا کر پویلین لوٹ گئے۔یونس خان 308 کے مجموعی سکور پر آوٹ ہوئے۔

اس سے قبل بنگلہ دیش نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

مزید :

کھیل -