سکیورٹی خدشات،انوپم کھیر کو پاکستان کا ویزہ نہ مل سکا

سکیورٹی خدشات،انوپم کھیر کو پاکستان کا ویزہ نہ مل سکا
سکیورٹی خدشات،انوپم کھیر کو پاکستان کا ویزہ نہ مل سکا

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتی اداکار انوپم کھیر کو سیکیورٹی وجوہات کی وجہ سے پاکستان کا ویزہ نہ ملا۔ذرائع کے مطابق بھارتی اداکار کو ایک این جی او نے اپنے پروگرام میں شرکت کیلئے لاہور آنے کی دعوت دی تھی جس پر انوپم کھیر نے پاکستان آنے پر رضا مندی بھی ظاہر کر دی لیکن پاکستانی سفارتخانے نے اداکار کو سکیورٹی وجوہ کی بنا پر ویزہ دینے سے انکار کر دیا ہے۔

مزید : تفریح