سنی لیون بھارت کی ہر دل عزیز اداکارہ بن گئیں

سنی لیون بھارت کی ہر دل عزیز اداکارہ بن گئیں
سنی لیون بھارت کی ہر دل عزیز اداکارہ بن گئیں

  

ممبئی ( مانیٹرنگ ڈیسک)سنی لیون  بالی وڈ کی بڑی بڑی اداکاراوں کو مات دیکربھارت کی ہر دل عزیز اداکارہ بن گئیں ہیں ۔بھارتی اخبار کے تحت ہونے والے سروے میں اداکارہ نے بالی وڈ کی تمام بڑی بڑی اداکاراوں کو مات دے دی۔اس سروے میں اداکارہ نے 20.3 لاکھ آن لائن ووٹ حاصل کئے اور بالی وڈ کی نامور اداکاراوں کو پیچھے چھوڑ دیا۔ انہوں نے ثابت کر دیا کہ وہ ایک بڑی اداکارہ ہیں۔اس لسٹ میں بالی کی ٹاپ اداکارائیں دیپکا پڈکون، جیکولین فرنینڈس، کترینہ کیف، پریکا چوپڑا، شردھا کپور، نرگس فخری وغیرہ شامل تھیں۔

مزید : ڈیلی بائیٹس