شہریار خان کی پاکستانی ٹیم کے ڈریسنگ روم میں آمد ،کسی کو معطل کرنے نہیں آیا:چیئرمین پی سی بی

شہریار خان کی پاکستانی ٹیم کے ڈریسنگ روم میں آمد ،کسی کو معطل کرنے نہیں ...
شہریار خان کی پاکستانی ٹیم کے ڈریسنگ روم میں آمد ،کسی کو معطل کرنے نہیں آیا:چیئرمین پی سی بی

  

ڈھاکہ(مانیٹرنگ ڈیسک)چیئرمین پاکستان کرکٹ بور ڈ شہرریار خان کی قومی کرکٹ ٹیم کے ڈریسنگ روم میں پہنچ گئے اور کہا کہ کسی کو معطل کرنے نہیں آیا ہوں اور نہ ہی کروں گا بلکہ میں یہاں اپنی قومی ٹیم کو سپورٹ کرنے آیاہوں ۔تفصیلات کے مطابق شہرریار خان کا کہناتھا کہ نتائج سے مایوس ضرور ہوں لیکن بنگلہ دیش اب آسان ٹیم نہیں رہی ہے سیریز ختم ہونے کے بعد شکست کی وجوہات کا جائزہ لوں گا ۔ان کا کہناتھا کہ وہ اپنے فیصلوں میں تسلسل چاہتے ہیں ۔

مزید : کھیل /اہم خبریں