قاضی خلیل اللہ دفتر خارجہ کے نئے ترجمان مقرر

قاضی خلیل اللہ دفتر خارجہ کے نئے ترجمان مقرر
قاضی خلیل اللہ دفتر خارجہ کے نئے ترجمان مقرر

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت نے قاضی حلیل اللہ کو دفتر خارجہ کا نیا ترجمان مقرر کر دیاہے جس کا باضابطہ اعلان دفترخارجہ کی ہفتہ وار بریفنگ میں کیا جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق قاضی خلیل اللہ وزارت خارجہ میں مشرق وسطی کے ایڈیشنل سیکرٹری ہیں اور اب انہیں دفتر خارجہ کا ترجمان بھی مقرر کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق قاضی خلیل اللہ کی تقرری کا باضابطہ اعلان کل دفتر خارجہ کی ہفتہ وار بریفنگ کے موقع پر کیا جائے گا۔

مزید : قومی /اہم خبریں