کرم ایجنسی سکول گراؤنڈ پردہشتگردوں کا حملہ

کرم ایجنسی سکول گراؤنڈ پردہشتگردوں کا حملہ
کرم ایجنسی سکول گراؤنڈ پردہشتگردوں کا حملہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کرم ایجنسی (مانیٹرنگ ڈیسک) علی زئی ہائی سکول کی گراؤنڈ میں یکے بعد دیگرے دو دھماکے ہوئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق سکول کی گراؤنڈ میں فٹ بال میچ جاری تھا کہ میچ کے دوران دہشتگردوں نے پہلے فائرنگ کی اور پھر یکے بعد دو دھماکے کیے ۔ذرائع کے مطابق فٹ بال گراؤنڈ میں کافی تعداد میں لوگ میچ دیکھنے کیلئے موجود تھے ۔دھماکے سے اب تک کی اطلاع کے مطابق 2 افراد جاں بحق جبکہ 10افراد زخمی ہوئے ہیں ۔پولیٹیکل حکام کا کہنا ہے کہ حملہ آور اپنے ٹارگٹ تک نہیں پہنچ سکےاور دودہشتگردوں نے خود کو دھماکے سے اڑایا جبکہ ایک دہشتگرد لیویز اہلکاروں کی فائرنگ سے ہلاک ہوا۔

مزید :

کرّم -اہم خبریں -