مالدیپ کے صدر کی ایوان صدر آمد،ممنون حسین کا استقبال

مالدیپ کے صدر کی ایوان صدر آمد،ممنون حسین کا استقبال
مالدیپ کے صدر کی ایوان صدر آمد،ممنون حسین کا استقبال

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) مالدیپ کے صدر عبداللہ یامین عبدالقیوم ایوان صدر پہنچ گئے ہیں جہاں ان کا استقبال صدرپاکستان ممنون حسین نے کیا ۔مالدیپ کے صدر وزیراعظم نواز شریف کی خصوصی دعوت پر دو روزہ دورے پر پاکستان آئے ہیں ۔

مزید :

قومی -