عائشہ بلوچ کی پہلی میوزیکل البم ریلیز کرنے کی تیاریاں

عائشہ بلوچ کی پہلی میوزیکل البم ریلیز کرنے کی تیاریاں
 عائشہ بلوچ کی پہلی میوزیکل البم ریلیز کرنے کی تیاریاں

  

لاہور(فلم رپورٹر ) گلوکارہ عائشہ بلوچ نے اپنی پہلی میوزیکل البم کو ریلیز کرنے کے لئے تیاریاں تیز کردیں ،البم کے چھ گانے مکمل ،مزید مزیدچار گانوں کو عنقریب مکمل کرنے کے بعد اس کی ویڈیوالبم پر کام شروع کر دیا جائے گا ۔ توقع ہے کہ اگلے ماہ ان کی پہلی میوزیکل البم مارکیٹ ریلیز کردی جائے گی ۔

مزید :

کلچر -