میکال اور حمائمہ پہلی بار اکٹھے

میکال اور حمائمہ پہلی بار اکٹھے

  

لاہور(شوبز ڈیسک) معروف اداکار و ماڈل میکال ذوالفقار اور حمائمہ ملک ایکساتھ پردہ سکرین پر نظر آئینگے فلم کا نام’’قید‘‘بتایا جارہا ہے اسکی شوٹنگ عید الفطر کے بعد شروع کی جائیگی۔ میکال اس وقت بھی تین فلموں کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔

جن میں اے دل میرے چل رے ، نا بینڈ نا باراتی اور دا ٹرائل شامل ہیں

مزید :

کلچر -