شلپا شیٹھی اور ادیتی رائے حیدری عالمی کانفرنس میں شرکت کریں گی

شلپا شیٹھی اور ادیتی رائے حیدری عالمی کانفرنس میں شرکت کریں گی
 شلپا شیٹھی اور ادیتی رائے حیدری عالمی کانفرنس میں شرکت کریں گی

  

ممبئی (نیٹ نیوز) بالی وڈ اداکارہ شیلپا شیٹھی اور ادیتی رائے حیدری عالمی اقتصادی فورم برائے خواتین کی سالانہ کانفرنس میں شرکت کریں گی ۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق 6 روزہ کانفرنس میں سو سے زائد ممالک کی 2ہزار خواتین شرکت کریں گی ۔کانفرنس کے انعقاد کا بنیادی مقصد خواتین کو زندگی کے تمام شعبوں بالخصوص تعلیم،لیڈرشپ ،اقتصادی وکاروبای معاملات میں بااختیار بنانے کے ساتھ ان کے سماجی مسائل بارے بھی تبادلہ خیال کرنا ہے۔

مزید :

کلچر -