انوشکا شرما اور ویرات کوہلی کی گالا تقریب میں اکھٹے شرکت

انوشکا شرما اور ویرات کوہلی کی گالا تقریب میں اکھٹے شرکت
 انوشکا شرما اور ویرات کوہلی کی گالا تقریب میں اکھٹے شرکت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ممبئی (نیٹ نیوز) بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما اور بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی کی انڈین ٹی 20 کرکٹ ٹیم کے 10 سال مکمل ہونے پر گالا تقریب میں اکھٹے شرکت کی تصویر جاری کر دی گئی جس میں ویرات نے سیاہ ٹی شرٹ اور انوشکا نے دھاری دار سوٹ پہن رکھا ہے اور دونوں بہت خوشگوارموڈ میں نظرآرہے ہیں ۔

مزید :

کلچر -