شفقت چیمہ کو کتے نے کاٹ لیا

شفقت چیمہ کو کتے نے کاٹ لیا

  

لاہور(این این آئی) اداکار شفقت چیمہ کو فلم کی شوٹنگ کے دوران کتے نے کاٹ لیا۔اداکار آنے والی فلم کی شوٹنگ میں مصروف تھے جہاں ایک سِین میں کتا بھی شامل تھا، دوران شوٹنگ کتے نے اداکار کو کاٹ لیا جس کے بعد طبی امداد کے لئے فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا۔

اور طبی امداد فراہم کی گئی۔ اداکارکا کہنا ہے کہ مداحوں کی دعاؤں سے اب ٹھیک ہوں۔

مزید :

کلچر -