وکٹر ٹروئیکی استنبول اوپن ٹینس مینز سنگلز کوارٹرفائنل میں پہنچ گئے

وکٹر ٹروئیکی استنبول اوپن ٹینس مینز سنگلز کوارٹرفائنل میں پہنچ گئے
 وکٹر ٹروئیکی استنبول اوپن ٹینس مینز سنگلز کوارٹرفائنل میں پہنچ گئے

  

استنبول(اے پی پی) سربیا کے نامور ٹینس سٹار وکٹر ٹروئیکی فتوحات برقرار رکھتے ہوئے استنبول اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز سنگلز کوارٹرفائنل میں پہنچ گئے ۔ ترکی میں جاری ایونٹ میں کھیلے گئے مینز سنگلز ایونٹ کے پری کوارٹرفائنل میچ میں سربیا کے وکٹر ٹروئیکی نے روس کے کیرن خاچانو کو سٹریٹ سیٹس میں 6-4 اور 7-6(7-5) سے ہرا کر ایونٹ کے کوارٹرفائنل میں جگہ بنائی۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -