سیہوڑہ چوک میں پولیس اور جوائنٹ ٹاسک فورس کاسرچ آپریشن،200گرام ہیروئن برآمد

سیہوڑہ چوک میں پولیس اور جوائنٹ ٹاسک فورس کاسرچ آپریشن،200گرام ہیروئن برآمد
سیہوڑہ چوک میں پولیس اور جوائنٹ ٹاسک فورس کاسرچ آپریشن،200گرام ہیروئن برآمد

  

ملتان(ڈیلی پاکستان آن لائن)ملتان کے علاقے سیہوڑہ چوک میں پولیس اور جوائنٹ ٹاسک فورس کی جانب سے سرچ آپریشن کیا گیا جس کے نتیجے میں ایک خاتون کو گرفتار کرکے 200گرام ہیروئن برآمد کی گئی۔

سابق جنرلز، بیورو کریٹس اور دانشوروں کا آئی ایس پی آر کی ٹویٹ کا جائزہ لینے کیلئے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس بلانے اور ڈان لیکس کی انکوائری رپورٹ منظر عام پر لانے کا مطالبہ

تفصیلات کے مطابق پولیس حکام کا کہنا تھا کہ آپریشن کے دوران 70گھروں کی تلاشی لی گئی جبکہ 145 افرا د کی بائیومیٹرک تصدیق بھی کی گئی۔گرفتار خاتون سے بھاری مقدار میں نشہ آور چیزیں برآمد کی گئیں جس سے مزید تفتیش بھی کی جا رہی ہے۔

مزید :

ملتان -