ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا: محکمہ موسمیات

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا: محکمہ موسمیات
ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہے گا: محکمہ موسمیات

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) آئندہ 12گھنٹوں میں ملک کے اکثر علاقوں میں موسم خشک اور گرم رہنے کا امکان ہے۔

گردوں کی غیر قانونی پیوند کاری کے ملزم ڈاکٹر وں کے جسمانی ریمانڈ میں 4روز کی توسیع

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق اگلے12گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشترحصوں میں موسم زیادہ تر گرم اور خشک رہے گا تاہم کشمیر اورملحقہ پہاڑی علاقوں میں بعض مقامات پر گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش کاامکان ہے۔

سیہوڑہ چوک میں پولیس اور جوائنٹ ٹاسک فورس کاسرچ آپریشن،200گرام ہیروئن برآمد

آج اسلام آباد 19ڈگری سینٹی گریڈ،لاہور 25،کراچی 28،پشاور 21،کوئٹہ اور گلگت 14،مری 13،اورمظفرآباد 16ڈگری سینٹی گریڈ درجہ حرارت ریکارڈ کیا گیا۔

مزید :

ماحولیات -