جتوئی میں پولیس کی کارروائی،ڈکیت گینگ کے 4 ملزمان گرفتار

جتوئی میں پولیس کی کارروائی،ڈکیت گینگ کے 4 ملزمان گرفتار
جتوئی میں پولیس کی کارروائی،ڈکیت گینگ کے 4 ملزمان گرفتار

  

مظفرگڑھ(ڈیلی پاکستان آن لائن)مظفر گڑھ کے علاقے جتوئی میں پولیس کی جانب سے کارروائی کی گئی جس کے نتیجے میں ڈکیت گینگ کے 4 ملزمان کوگرفتارکیا گیا۔

دھرنے والے جہاں کھڑے تھے اب اس مقام پر نہیں رہے:خواجہ آصف

تفصیلات کے مطابق پولیس حکام کا کہنا تھا کہ گینگ کے سرغنہ حسنین کے سر کی قیمت 7لاکھ روپے مقرر تھی ۔گرفتار کیے گئے ملزمان پولیس مقابلوں،ڈکیتی اور دیگر مقدمات میں بھی پولیس کو مطلوب تھے۔ ملزمان کو نا معلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے جبکہ ان سے مزید تفتیش بھی کی جا رہی ہے۔

مزید :

مظفرگڑھ -