جرائم کی شرح میں اضافہ سعدیہ سہیل کا توجہ دلاؤ نوٹس جمع

جرائم کی شرح میں اضافہ سعدیہ سہیل کا توجہ دلاؤ نوٹس جمع

  

لاہور( لیڈی رپورٹر) تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل رانا نے لاہور میں جرائم کی شرح میں اضافہ پر توجہ دلاؤ نوٹس پنجاب اسمبلی میں جمع کروا دیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ نجی اخبار کی خبر کے مطابق صوبائی دارالحکومت کے تمام تھانوں میں تعینات ایس ایچ اوز جرائم کی شرح کو کنٹرول کرنے میں بری طرح ناکام ہو گئے ہیں ماتحت عملہ جرائم پیشہ افراد سے ساز باز اور ملزمان کو قانونی کاروائی سے قبل آگاہی فراہم کرنے لگے ہیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -