منشیات سے معاشرے پر پڑنے والے اثرات کے موضوع پر لیکچر

منشیات سے معاشرے پر پڑنے والے اثرات کے موضوع پر لیکچر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور ( پ ر) سول ڈیفنس اکیڈمی وزارت داخلہ جی او آر ون میں آپریشنل کنٹرول کورس کے موضوع پر ایک ماہ کے تربیتی پروگرام میں منشیات اور معاشرے پر پڑنے والے اثرات کے موضوع پر خصوصی لیکچر کا اہتمام کیا گیا جس کی صدارت کمانڈنٹ عامر خان نے کی۔ مہمان خصوصی کنسلٹنٹ انسداد منشیات مہم سید ذوالفقار حسین تھے اس موقع پر ملک کے مختلف محکموں کے بیس سے زائد آفسران نے شرکت کی۔ سید ذوالفقار حسین نے اپنے خطاب میں کہا کہ منشیات ہمارے لئے ایک بڑا چیلنج ہے ہمارے نوجوان نسل میں کوکین ہروئین شراب ایل ایس ڈی گولیاں آئس اور چرس کا استعمال بہت زیادہ ہے اگر ملک کے آفیسران دل جمعی اور نیک نیتی سے کام کریں تو پاکستان میں نہ صرف جرائم اور منشیات میں کمی واقع ہو گی بلکہ ترقی کی رفتار تیز ہو گی انہوں نے کہا کہ حکومت کے ساتھ ساتھ والدین کو بھی نشہ کے خلاف آگے بٹرھنا ہو گا والدین اپنے بچوں کے ساتھ دوستانہ ماحول میں دوست بن کر بات کریں ہمارے تعلیمی اداروں میں منشیات کا استعمال بہت تیزی سے بٹرھ رہا اور یونیورسٹیوں اور ہوسٹل میں یہ نشہ تیزی سے پھیل چکا ہے انہوں نے کہا کہ ہمارے اعلی آفسران ملک کے لئے بہت کھچہ کرنا چاہتے ہیں سید زوالفقار حسین نے مزیدکہا کی