پولیس کے جدید آلات اعلیٰ حکومتی شخصیات کے گھروں میں نصب ہیں،نوشین

پولیس کے جدید آلات اعلیٰ حکومتی شخصیات کے گھروں میں نصب ہیں،نوشین

  

لاہور(لیڈی رپورٹر) تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی ڈاکٹر نوشین حامد نے کہا ہے کہ پولیس کے 80 فیصد جدید آلات وزیر اعظم اور وزیر اعلی کے گھروں اور دفاتر کے باہر نصب ہیں ۔ایلیٹ فورس کے 150اور سیکورٹی ڈویژن کے 450اہلکار تعینات ہیں ، ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ تمام وسائل پر حکمران قابض ہیں غریب کی حفاظت کے لئے اقدامات نہ ہونے کے برابر ہیں ،مسلم لیگ ن نے اقتدار میں آنے کے بعد عوام کے لئے کچھ نہیں کیا ۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -