سپریم کورٹ کی طرح جے آئی ٹی سے بھی سرخرو ہونگے،عثمان حمزہ

سپریم کورٹ کی طرح جے آئی ٹی سے بھی سرخرو ہونگے،عثمان حمزہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف یوتھ ونگ لاہور کے صدر اور این اے 130کے مرکزی رہنما ملک عثمان حمزہ اعوان نے کہا ہے کہ جس طرح سے ہم سپریم کورٹ سے سر خرو ہو ئے تھے اسی طرح سے ہم جے آئی ٹی میں بھی کامیاب ہوں گے ہمارے حوصلے بلند ہیں انشاء اللہ پاناما کیس پر اثر انداز ہونے کی حکومتی کوششیں ناکام ہوں گی اور فتح حق اور سچ کی ہی ہو گی ۔