صوبائی دارالحکومت‘ لاکھوں مالیت کے ڈاکے، چوریاں

صوبائی دارالحکومت‘ لاکھوں مالیت کے ڈاکے، چوریاں

  

لاہور(اپنے کرائم رپورٹرسے)صو با ئی دا ر الحکومت میں چوری اور ڈکیتی کی متعدد وارداتوں میں ڈاکوؤں اور چوروں نے شہریوں کو لاکھوں روپے مالیت کی نقدی زیورات اور دیگر قیمتی اشیا سے محروم کردیا۔تفصیلا ت کے مطابق اقبا ل ٹا ؤ ن کے علا قے میں مد ثر کے گھر سے دوڈاکو فیملی کو یرغمال بنا کر5لا کھ15ہزارکی نقدی اور قیمتی سامان لوٹ کر فرار ہو گئے ۔ہڈ یا رہ کے علا قہ میں اسر ارکے گھر سے فیملی کو یر غما ل بنا کر3لا کھ45ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات، مو با ئل فو ن لو ٹ کر فر ار ہو گئے۔جبکہ نو اں کو ٹ کے علا قہ میں سجا د کے گھر میں اس کی فیملی سے2لاکھ95ہزار کی نقد ی اور طلا ئی زیو رات لو ٹ کر فر ار ہو گئے۔چو ہنگ سے مجید کے گھر سے فیملی کو یر غما ل بنا کر2لا کھ روپے کی نقد ی اور مو با ئل فو ن ،شا د ما ن میں سہیل کی فیملی کو یر غما ل بنا کر78ہز ار کی نقدی اور مو با ئل فو ن چھین لئے گئے۔ہیئر میں اعجا ز،شفیق آ با د میں فر خ کی گاڑیاں اورشا د ما ن میں ظفر،شا د با غ میں مصو ر،مستی گیٹ میں شہبا ز،ما ڈل ٹا ؤ ن میں شبیر اور وحدت روڈ میں ریا ض کی موٹرسائیکلیں چوری کر لی گئیں۔

مزید :

علاقائی -