نواں کوٹ، 30 سالہ لیڈی ٹیچرنے خود کشی کر لی

نواں کوٹ، 30 سالہ لیڈی ٹیچرنے خود کشی کر لی

  

لاہور(اپنے کرائم رپورٹرسے)نواں کو ٹ کے علاقہ مین گھریلو جھگڑے سے د لبردا شتہ ہو کر 30سالہ خاتون نے گلے میں پھندا لے کر خود کشی کر لی ۔ شاہ پو ر ہ کی ر ہا ئشی0 3سالہ لبنی مقامی سکو ل میں ٹیچر تھی ۔

مزید :

علاقائی -