اچھرہ،مصری شاہ اور ساندہ میں کارروائی، خاتون سمیت 4 منشیات فروش گرفتار

اچھرہ،مصری شاہ اور ساندہ میں کارروائی، خاتون سمیت 4 منشیات فروش گرفتار

  

لاہور(کرا ئم ر پو رٹر)اچھرہ ، مصری شاہ اور ساندہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے چار منشیات فروشوں کو گرفتار کرلیا۔ مصری شاہ پولیس نے محسن اور صدیق خان کو گرفتا رکرلیا ۔چار کلو کے قریب چرس برآمد ہوئی۔ ساندہ پولیس نے خالدی منشیا ت فروش گرفتار کرلیا ۔ اچھرہ پولیس نے خاتون منشات فروش سے 510گرا م چر س بر آمد کر لی۔

کے ملزمہ کو گرفتار کر کے مقدمہ درج لیا ہے ۔ پو لیس کے مطا بق فرزا نہ گھر کے با ہر چر س فرو خت کر ر ہی ہے جس پر بر وقت کا رروا ئی کی جا ئے تو ملزمہ سے منشیا ت بر آمد کی گئی۔

مزید :

علاقائی -