گرفتار گردہ فروش مافیا سے تفتیش کر نے والی ٹیم تبدیل

گرفتار گردہ فروش مافیا سے تفتیش کر نے والی ٹیم تبدیل

  

لاہور (کرا ئم ر پو رٹر )ایف آئی اے نے گردو ں کی غیر قانو نی فروخت پر ملزمان سے تفتیش کیلئے نئی تفتیشی ٹیم تشکیل دی گئی ہے جس میں ایڈ یشنل ڈائر یکٹر اعجا ز چوہدر ی اور ڈ پٹی ڈائر یکٹر جمیل احمد وغیر ہ شامل ہیں ۔

وہ اب ان ملزمان سے تفتیش کریں گے ۔

مزید :

علاقائی -