غیر معیاری ادویات فروخت کرنے پرملزم کو2لاکھ روپے جرمانہ

غیر معیاری ادویات فروخت کرنے پرملزم کو2لاکھ روپے جرمانہ

  

لاہور(نامہ نگار)چیئرپرسن ڈرگ کورٹ نے غیر معیاری ادویات فروخت کرنے پرحافظ فارمیسی انڈسٹریز جی ٹی روڈ کے مالک حافظ عبدالرحمن کو 2لاکھ روپے جرمانہ عائد کرتے ہوئے تابرخاست عدالت قید کی سزا سنادی ہے۔

مزید :

علاقائی -