21 سے زائداہلکاروں کو طلبی کے نوٹسز

21 سے زائداہلکاروں کو طلبی کے نوٹسز

  

لاہور(نامہ نگار)ایڈیشنل سیشن جج حفیظ الرحمن نے قتل کے 3مقدمات میں 3تھانوں کے 21سے زائد پولیس اہلکاروں کو گواہی کے لئے طلب کرتے ہوئے تعمیل کے لئے نوٹس ڈی آئی جی آپریشز کو بھجوا دیئے ہیں۔

ایڈیشنل سیشن جج حفیظ الرحمن کی عدالت میں 3تھانوں ہڈیارہ، سمن آباد اور جنوبی چھاؤنی کے قتل کے کیس زیر سماعت ہیں۔

مزید :

علاقائی -