سہگل گروپ 20 سالہ پرانے کیس کی سماعت

سہگل گروپ 20 سالہ پرانے کیس کی سماعت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(نامہ نگار)بینک جرائم کورٹ پنجاب ون کی عدالت میں سہگل گروپ کے 20سالہ پرانے کیس کی سماعت ہوئی ،مذکورہ کیس میں بریت کی درخواست پر عدالت نے بینک کے نمائندوں کو آئندہ سماعت پر طلب کرلیاہے۔
بینک جرائم کورٹ پنجاب ون کے جج محمد ارشد علی نے سہگل گروپ کی طرف سے 1998ء میں مہب ٹیکسٹائل مل کے نام پر لئے جانے والے 5کروڑ روپے قرض لینے کے کیس کی سماعت کی۔درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ لون کیس 20سال پرانا ہے جس میں آج تک بنک کاکوئی گواہ پیش نہیں ہوا ،انہیں بری کیاجائے۔

مزید :

علاقائی -