ڈکیتی مقدمہ، مجرم کو5ماہ قید 10ہزار روپے جرمانہ

ڈکیتی مقدمہ، مجرم کو5ماہ قید 10ہزار روپے جرمانہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگار)ماڈل ٹاؤن کچہری کے جوڈیشل مجسٹریٹ نے ڈکیتی کے مقدمے میں ملوث مجرم کو5ماہ قید،10ہزار روپے جرمانہ کی سزا کا حکم سنا دیا ہے ۔جوڈیشل مجسٹریٹ حافظ خالد کے روبرو پولیس نے ملزم محمد عرفان کے خلاف درج مقدمات کا چالان پیش کررکھا تھا۔

پراسیکیوشن نے عدالت کو بتایا کہ پولیس نے شہری کی درخواست پر نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا تھا۔

مزید :

علاقائی -