طیفی بٹ کے گھر پر فائرنگ، تفتیش تبدیل،ملزم کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست مسترد

طیفی بٹ کے گھر پر فائرنگ، تفتیش تبدیل،ملزم کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست مسترد

  

لاہور(نامہ نگار)ماڈل ٹاؤن کچہری کے جوڈیشل مجسٹریٹ نے طیفی بٹ کے گھر پر فائرنگ کے مقدمہ کی تفتیش تبدیل ہونے پر ملزموں کا جسمانی ریمانڈ دینے کی استدعا مسترد کر دی۔جوڈیشل مجسٹریٹ جاوید اقبال نے طیفی بٹ کے گھر پر فائرنگ کے مقدمہ کی تفتش تبدیل ہونے پرامیر بالاج سمیت دیگر ملزمان کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست مسترد کر دی۔

مزید :

علاقائی -