کچہری کے خراب واک تھرو گیٹ تبدیل

کچہری کے خراب واک تھرو گیٹ تبدیل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(نامہ نگار)سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر ماڈل ٹاؤن کچہری کے خراب واک تھرو گیٹ تبدیل کر دیئے گئے ۔ماڈل ٹاؤن کچہری کے مرکزی گیٹ کا واک تھرو گیٹ چند روز قبل خراب ہو گیا تھا۔
،مین گیٹ کا واک تھرو گیٹ خراب ہونے کے باعث تبدیل کر دیا گیا۔ انتظامیہ کی جانب سے جوڈیشل مجسٹریٹ ، وکلا اور سائلین کی سیکیورٹی کے پیش نظر انتظامیہ نے ماڈل ٹاؤن کے دونوں میں مرکرزی گیٹس پرنئے واک تھرو گیٹ لگا دیئے ہیں۔

مزید :

علاقائی -