سٹیٹ بینک کے نمائندے عامر عزیز چارٹرڈ اکاؤنٹینٹ ہیں

سٹیٹ بینک کے نمائندے عامر عزیز چارٹرڈ اکاؤنٹینٹ ہیں
 سٹیٹ بینک کے نمائندے عامر عزیز چارٹرڈ اکاؤنٹینٹ ہیں

  

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ)سٹیٹ بینک کے نمائندے عامر عزیز چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ ہیں۔ 20 سال سے بینکنگ سے وابستہ ہیں۔ نیشنل انسٹیٹیوٹ آف بینکنگ اینڈ فنانس کے ایم ڈی ہیں۔ سٹیٹ بینک کے شعبہ بینکنگ انسپیکشن میں کام کر چکے ہیں۔ سپر ویژن کے ایگزیکٹیو ڈائریکٹر کے طور پر بھی کام کر چکے ہیں۔

عامر عزیز

مزید :

صفحہ اول -