عرفان نعیم منگی نے کرپشن کیس میں سابق آئی جی ملک نوید کو گرفتار کیا

عرفان نعیم منگی نے کرپشن کیس میں سابق آئی جی ملک نوید کو گرفتار کیا
 عرفان نعیم منگی نے کرپشن کیس میں سابق آئی جی ملک نوید کو گرفتار کیا

  

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ)ڈی جی نیب بلوچستان عرفان نعیم منگی بھی جے آئی ٹی میں شامل ہیں۔ عرفان منگی بڑے کرپشن سکینڈلز کی تحقیقات کیلئے تجربہ کار سمجھے جاتے ہیں اور سابق آئی جی کے پی ملک نوید کو کرپشن کیس میں گرفتار کر چکے ہیں۔ انہیں ایک ماہ قبل ڈی جی نیب بلوچستان تعینات کیا گیا تھا۔

عرفان منگی

مزید :

صفحہ اول -