ایس ای سی پی کے بلال رسول میاں محمداظہر کے بھانجے ہیں

ایس ای سی پی کے بلال رسول میاں محمداظہر کے بھانجے ہیں
 ایس ای سی پی کے بلال رسول میاں محمداظہر کے بھانجے ہیں

  

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ)جے آئی ٹی میں ایس ای سی پی کے نمائندے بلال رسول سابق گورنر پنجاب میاں محمد اظہر کے بھانجے ہیں۔ بیس سال سے سکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن میں اپنے کام سے نام رکھنے والے بلال رسول نے برطانیہ سے برٹش کونسل شیوننگ سکالر سے پبلک ایڈمنسٹریشن، اقتصادیات اور معاشیات میں ماسٹر ڈگری لی۔ کیپیٹل مارکیٹ میں ریگولیشن، سکیورٹی مارکیٹ، نان بینک فنانس کمپنیز اور غیرروایتی بنکاری میں 15 سال کا تجربہ بھی رکھتے ہیں۔ ایس ای سی پی میں اسلامک بنکاری کے سربراہ کے طور پر کام کر رہے ہیں۔

بلال رسول

مزید :

صفحہ اول -