طورخم کی 5پوسٹوں پر بھی افغان فوج کی فائرنگ سرحد غیر معینہ مدت کیلئے بند، آج کرفیو رہے گا

طورخم کی 5پوسٹوں پر بھی افغان فوج کی فائرنگ سرحد غیر معینہ مدت کیلئے بند، آج ...

  

پشاور( مانیٹرنگ ڈیسک،نیوز ایجنسیاں) چمن بارڈر پر فائرنگ کے بعد افغانستان ایک بار پھر اشتعال انگیز کارروائیوں پر اتر آیا ہے۔ افغان فورسز کی جانب سے طورخم بارڈر پر پاک فوج کی اقبال پوسٹ پر فائرنگ کی گئی 5پوسٹوں پر فائرنگ کی گئی ہے ؛ افغان فورسز نے ہلکے اور بھاری ہتھیاروں کا استعمال کیا۔ اپاک فوج حملے کا بھرپور جواب دیا ہے۔ پولیٹیکل انتظامیہ کا کہنا ہے کہ بارڈر پر کشیدہ صورت حال کے آج سے غیرمعینہ مدت کے لیے طورخم بازارمیں کرفیو نافذ ہوگا۔ طورخم سرحدکی بندش سے تجارتی ،پیدل سرگرمیاں معطل ہوں گی۔ طورخم سرحد غیرمعینہ مدت کے لئے بندہوگی۔

طورخم

مزید :

صفحہ اول -