پر آسائش ترین ہوائی جہازکی رونمائی

پر آسائش ترین ہوائی جہازکی رونمائی
 پر آسائش ترین ہوائی جہازکی رونمائی

  

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) "ہوائی جہاز یا پھر اڑان بھرتا ہوا فائیو سٹار ہوٹل، دنیا کا پر آسائش ترین ہوائی جہاز لندن میں رونمائی کے لئے پیش کر دیا گیا۔ بس بیس ہزار یورو خرچ کریں اور ایک گھنٹے کیلئے اس جہاز کے مالک بن جائیں۔دی فلائنگ پینٹ ہاؤس " نامی یہ جہاز جدید ترین سہولیات سے مزین ہے۔ اس میں چالیس افراد کے بیٹھنے کی گنجائش ہے۔ دل بہلانے کو تھیٹر اور بھوک مٹانے کو ہوٹل سب کچھ اس ہوائی جہاز میں ملے گا۔ اگر دوران سفر تھک جائیں تو ا?رام دہ بیڈروم بھی میسر ہیں۔ بس بیس ہزار یورو خرچ کریں اور ایک گھنٹے کیلئے اس جہاز کے مالک بن جائیں۔ خوبصورت فضائی نظاروں کا لیے جہاز میں بڑے سائز کی کھڑکیاں نصب کی گئی ہیں۔ اس جہاز کو تیار کرنے والی کمپنی کا دعویٰ ہے کہ اس جیسا دوسرا کوئی جہاز نہیں ہے

مزید :

صفحہ اول -