داڑھی مونچھوں کی سالانہ چمپئن شپ

داڑھی مونچھوں کی سالانہ چمپئن شپ
 داڑھی مونچھوں کی سالانہ چمپئن شپ

  

پیرس (مانیٹرنگ ڈیسک )فرانس کے شہر ’انگرشیم‘ میں داڑھی مونچھوں کی سالانہ بین الاقوامی چمپئن شپ کا انعقاد کیا گیا۔عجیب و غریب انداز اور منفرد طرح کی داڑھی مونچھوں کے حامل 100سے زائد شرکاء4 نے اس چمپئن شپ میں حصہ لیا۔مختلف کیٹیگریزپر مشتمل اس چمپئن شپ میں انوکھی،قدرتی اور فری اسٹائل کے مقابلوں میں شامل شرکاء4 نے سنواری ہوئی مختلف انداز سے ا?راستہ اور بلو ڈرائی کی ہوئی داڑھی مونچھوں کی نمائش کی، جنہیں کئی ججوں پر مشتمل ٹیم کی جانب سے نمبر ز دیے گئے۔مقا بلے میں شریک افراد کا کہناتھا کہ دا ڑھی اور مو نچھو ں کو بڑھا نا سر کے با ل بڑھانے سے زیادہ مشکل ہے اور ان میں بھی باقاعدہ شیمپو اورکنگھا کر نا پڑتاہے

مزید :

صفحہ اول -