پی ٹی آئی کے چیف آف سٹاف مقرر

پی ٹی آئی کے چیف آف سٹاف مقرر
 پی ٹی آئی کے چیف آف سٹاف مقرر

  

لاہور(این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے سیکرٹری اطلاعات نعیم الحق کو چیف آف سٹاف مقرر کردیا۔ نعیم الحق2018ء کے الیکشن تک چیئرمین سیکریٹ پاکستان تحریک انصاف اسلام آباد کے تمام امور کی خود نگرانی کریں گے ۔اس ضمن میں نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے ۔

نعیم الحق

مزید :

صفحہ اول -