شیخ نجم الحسن وفاقی شرعی عدالت کے چیف جسٹس مقرر، عمران اقبال قائم مقام آڈیٹر جنرل تعینات

شیخ نجم الحسن وفاقی شرعی عدالت کے چیف جسٹس مقرر، عمران اقبال قائم مقام آڈیٹر ...

  

اسلام آباد (آن لائن) جسٹس شیخ نجم الحسن وفاقی شرعی عدالت کے چیف جسٹس جبکہ عمران اقبال کو قائم مقام آدیٹر جنرل آف پاکستان مقرر کر دیا گیا ہے ونوں کی تقرری کا نوٹیفیکیشن بھی وزارت قانون و انصاف نے جاری کر دیا ہے

شرعی عدالت

مزید :

صفحہ اول -