پنجاب بھر کے ہسپتالوں میں گردے کی تبدیلی کے آپریشن بند

پنجاب بھر کے ہسپتالوں میں گردے کی تبدیلی کے آپریشن بند

  

لاہور (جاوید اقبا ل )صو با ئی دا ر الحکومت سمیت صوبہ بھر کے ٹیچنگ اور ڈ سٹر ک ہسپتالو ں میں گردے کی تبدیلی کے آپریشن بند کر د ئیے گئے ہیں ۔ جس سے ایسے مر یض جنہیں گر دے کی پیوند کا ر ی کی فوری ضرورت ہو تی ہے وہ مارے ما رے پھرتے ہیں ۔ بتا یا گیا ہے کہ ٹیچنگ ہسپتا لو ں میں گردہ ومثانہ کے یو نٹ موجود ہیں اور ہر یو نٹ کے اندر آپریشن تھیٹر بھی موجود ہیں اور ہر تھیٹر کے اندر گردے کی پیو ند کا ر ی کے لئے مشنری اور آلا ت موجود ہیں مگر 90فیصد ہسپتا لو ں میں پیو ند کا ر ی نہیں ہو ر ہی ۔ اور جہا ں ہو ر ہی ہے وہاں تگڑے اور سفا رشی لو گو ں کو سہو لت میسر ہے۔ ذرا ئع کے مطا بق حکومت پنجا ب نے گزشتہ کئی سالو ں سے گردہ کی پیو ند کا ر ی کے لئے ہسپتا لوں میں آپریشن تھیٹر کو سہولت فرا ہم کر ر کھی ہیں۔مگریورا لو جسٹ پیچیدہ قانو ن کے با عث وسائل ہو نے کے باوجود گردہ کی پیو ند کا ر ی سے خود کو دور ہی ر کھتے ہیں اور اس طر ح کروڑوں رو پے ما لیت سے گردے کی پیو ند کا ری کے لئے بنا ئے گئے آپریشن تھیٹر نا کا ر ہ ہو ر ہے ہیں ۔ اس حوالے سے گردہ مثانہ کے ماہرین کا کہنا ہے کہ پیچید ہ قانو ن کے با عث ہر سر جن دڑتا ر ہتا ہے اور عز ت کو محفوظ کر نے کے لئے پیوند کا ر ی سے پر ہیز کرتا ہے ۔ اس حوالے سے وزیر صحت خواجہ سلما ن ر فیق کا کہنا ہے کہ جہا ں ضرورت ہو تی ہے مریض کو سہولیات پہنچا ئی جا تی ہیں ، حکومت کی طر ف سے ہر سہولت فرا ہم کی گئی ہے جس مر یض کو شکا یت ہو را بطہ کرے ا یکشن لیا جا ئے گا ۔

گردہ پیوند کاری

مزید :

صفحہ اول -