فلاح خاندان سینٹر میں صحت مند خاندان ، صحت مند معاشرہ کے عنوان سے سیمینار

فلاح خاندان سینٹر میں صحت مند خاندان ، صحت مند معاشرہ کے عنوان سے سیمینار

  

لا ہو ر(لیڈی رپورٹر ) مستحکم خاندان کی تشکیل کے ادارے فلاح خاندان سینٹر میں (صحت مند خاندان ، صحت مند معاشرہ)کے عنوان سے خصوصی سیمینار منعقد کیا گیا جس میں سود سے پاک معیشت کے اثرات پر روشنی ڈالتے ہوئے پر و فیسر آف اکنا مکس،گو رنمنٹ کا لج یو نیور سٹی اور پنجاب یو نیور سٹی شیخ عظمت اللہ نے کہا کہ اسلام بلاسود نظام معیشت کا خوا ہا ں ہے اور یہی نظامِ معیشت معا شرے کی فلا حِ و بہبود کا حقیقی ضا من بھی ہے۔اُنہو ں نے کہا مزید کہ سْود کسی معا شی نظام میں تر ویج پا جا ئے تو سرما یا سمٹنا شُرو ع ہو جا تا ہے۔جا پا ن ، کو ریا،ملا ئیشیا،انڈو نیشیا میں جب ما لی بحران آیا تو وہ اپنی شر ح سود کو0.025تک لے آ ئے۔لہذا ایک اسلامی مملکت میں کیسے تو قع کی جا سکتی ہے کہ بھا ری شرح سود کے ساتھ معا شی خو شحالی ممکن ہو گی۔

پر وفیسر ڈا کٹر ثمینہ کھو کھر آف اکنا مکس،گو رنمنٹ کا لج یو نیور سٹی اور پنجاب یو نیور سٹی چھا تی کے کینسر کی اسباب و وجو ہا ت سے آ گا ہی دیتے ہو ئے کہا کہ چھا تی کا کینسر آہستہ آ ہستہ پلنے والی بیما ری ہے۔بنیا دی طو ر پر ما نع حمل،ادویا ت کا استعما ل یا خا ندانی و مو رو ثی اثرات کی بنا پر یہ بیما ری پر ورش پا سکتی ہے۔البتہ 70%خوا تین میں بیما ری بنیا دی فیکٹرز کی مو جو دگی کے بغیر بھی نمو پا تی ہے۔ فلاح خاندان سنٹر کی سربراہ عافیہ سرور نے کہا کہ فلاح خاندان سنٹر ،خواتین کے لئے معاشرتی اور دینی مسائل پر بااثرافراد کے لیکچرز کا اہتمام کرتارہتا ہے ۔جس سے خواتین بہت مستفید ہوتی ہیں ۔ 97%علا ج کی گنجا ئش مو جو د ہے لیکن اگر بیما ری آخری سٹیج پر چلی جا ئے تو 20%امکان با قی رہتا ہے کہ علا ج ممکن ہو گا۔خوا تین کو اس مو ذی مر ض سے بچا ؤ کیلئے ہر سال چھا تی کا معا ئنہ کر واتے رہنا چا ہئے۔آ خر میں ایک مشتر کہ اعلا میہ منظو رکیا گیا کہ خوا تین کیلے بر یسٹ کینسر کلینک قا ئم کئے جا نے چا ہئیں جس میں ایک ہی چھت کے نیچے تشخیص،ٹیسٹون کی سہو لیات اور علا ج میسر ہوں اور ان کلینکس میں ہر شعبے کیلئے عورت ہی بطو رِ معا لج ہو(یہ سہو لت بین الا قوا می سطح پر بھی خا تو ن معا لج کے ساتھ ہی دستیا ب ہے )تا کہ اس طر ح کے مو ذی مر ض کا بر وقت علا ج ممکن ہو سکے۔۔محتر مہ آ سیہ کر یمی ,عاصمہ غنی،نوشابہ احسن اور خواتین طالبات نے بھی کثیر تعداد میں شرکت کی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -