2015: دوہزارتین خالی اسامیوں پر 1793 کانسٹیبلز بھرتی ہوئے،رپورٹ

2015: دوہزارتین خالی اسامیوں پر 1793 کانسٹیبلز بھرتی ہوئے،رپورٹ

  

لاہور(نامہ نگار خصوصی)پنجاب پولیس کی طرف سے لاہورہائیکورٹ میں رپورٹ پیش کردی گئی ہے کہ 2015ء میں دوہزارتین خالی اسامیوں پر 1793 کانسٹیبلز کو بھرتی کیا گیا ۔جسٹس محمد قاسم خان نے یہ رپورٹ پیش کرنے پرایس پی لیگل رانا محمد لطیف کی کارکردگی کو سراہا جبکہ کانسٹیبل بھرتی کیس کی سماعت 16مئی تک ملتوی کرتے ہوئے فریقین کے وکلاء کو بحث کے لئے طلب کرلیاہے۔

مزید :

صفحہ آخر -