سابق آرمی چیف کی مراعات بحالی کی درخواست پر سماعت سے معذرت

سابق آرمی چیف کی مراعات بحالی کی درخواست پر سماعت سے معذرت

  

لاہور(نامہ نگار خصوصی)لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شمس محمود مرزا نے سابق آرمی چیف ضیاء الدین بٹ کی مراعات بحالی کی درخواست پر سماعت سے معذرت کرتے ہوئے کیس کسی دوسرے بنچ کوتفویض کرنے کے لئے چیف جسٹس کو واپس بھجوا دیاہے۔

مزید :

صفحہ آخر -