لاہور کی 19فیملی کورٹس میں ایک ماہ کے دوران 300 طلاقیں

لاہور کی 19فیملی کورٹس میں ایک ماہ کے دوران 300 طلاقیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگار)فیملی سول عدالتوں میں خلع کی بنیاد پر طلاق کے دعوے دائر کرنے کی شرح میں غیرمعمولی اضافہ ،ایک ماہ میں 300خواتین نے طلاق کی ڈگریاں حاصل کرلیں،تفصیلات کے مطابق فیملی سول عدالتوں میں خلع کی بنیاد پر طلاق کے دعوے دائر کرنے کی شرح میں غیرمعمولی اضافہ ہونے لگا ہے،واضح رہے کہ طلاق، خرچے اور جہیزواپسی کے بڑھتے ہوئے دعوؤں پر سیشن جج لاہور عابد حسین قریشی نے فیملی عدالتوں کی تعداد 19کردی ہے۔

مزید :

صفحہ آخر -