جوڈیشل کمیشن سے کنفرم نہ کئے جانے پر ایڈیشنل جج جسٹس ارم سجاد نیب کیسز کی سماعت کے ڈویژن بنچ سے الگ

جوڈیشل کمیشن سے کنفرم نہ کئے جانے پر ایڈیشنل جج جسٹس ارم سجاد نیب کیسز کی ...

  

لاہور(نامہ نگار خصوصی)چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ مسٹر جسٹس سید منصور علی شاہ نے جوڈیشل کمشن کی طرف سے کنفرم نہ کئے جانے کی بنا پر ایڈیشنل جج جسٹس ارم سجاد گل کو نیب کیسز کی سماعت کرنے والے ڈویژن بنچ سے الگ کردیا ہے ،اس سلسلے میں اس ڈویژن بنچ کی تشکیل نوکردی گئی ہے، جسٹس علی باقرنجفی کے ساتھ جسٹس ارم سجاد گل کی جگہ جسٹس محمد بشیراحمد پراچہ کوبنچ میں شامل کیاگیا ہے۔

مزید :

صفحہ آخر -