پنجاب حکومت نے3میڈیکل کالجز کو یونیورسٹی کا درجہ دے دیا

پنجاب حکومت نے3میڈیکل کالجز کو یونیورسٹی کا درجہ دے دیا

  

لاہور( ما نیٹر نگ ڈیسک)پنجاب حکومت نے 3میڈیکل کالجز کو یونیورسٹی کا درجہ دے دیا۔ پنجاب گورنمنٹ کے لاء اور پارلیمنٹری آفیئرز ڈیپارٹمنٹ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق میڈیکل کالج راولپنڈی ، میڈیکل کالج فیصل آباد اور نشتر میڈیکل کالج ملتان کو یونیورسٹی کا درجہ دے دیا گیا ہے۔تینوں کالجز کو یونیورسٹیز کا درجہ ملنے کے بعد میڈیکل کے شعبہ میں تحقیق کا معیار مزید بہتر ہوگا۔

مزید :

صفحہ آخر -